جاپان کے جنوب مشرقی حصہ میں کل کے بڑے زلزلے کے بعد اس کے کئی جھٹکے آئے جس میں نو افراد ہلاک اور تقریباً ایک ہزار زخمی ہوگئے۔
احتیاطاً بجلی
اور پانی کی فراہمی روک دی گئی ہے اور آٹو اور بجلی کے کارخانوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
نیوکلیائی پلانٹوں کو زلزلہ سے کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔